Showing posts with label choti hay. Show all posts
Showing posts with label choti hay. Show all posts

Tuesday, March 19, 2024

harf hey worksheets

               Single picture coloring. the purpose is to introduce the kids to the sound of haroof, in this case harf hey.

when your child colors the picture starting with harf hey encourage him to say the name and harf hey out loud for example " hey se hathi"
ہ سے ہاتھی
    بچے کو رنگ کرواتے ہوئے حرف اور تصویر بآواز بلند کہیے تاکہ بچے کہ ذہن میں ب کی آواز پختہ ہو جائے۔ رنگ کرواتے ہوئے بچے کو بالکل مجبور نہ کریں کہ رنگ باہر نہ نکلے بلکہ ایک حصے میں ساتھ ساتھ خود رنگ کریں۔ بچوں کو بڑا بننے کا بہت شوق ہوتا ہے، وہ جب دیکھیں گے کہ آپ کسطرح سے رنگ تصویر کے اندر ہی کر رہے ہیں تو وہ خود بھی آپکی طرح ہی رنگ کرنے کی کوشش کریں گے۔



hey  se shuru honey wale alfaz. try to say the harf and the pictures starting with it. encourage the child to say the possible words starting with harf  hey. say the phonic  hey  and let the child guess the correct name of picture for it.hey  se hath.
بچے کے ساتھ کھیل کھیل میں تصویرون کے نام کہیے۔ہ   کی آواز نکالیں ہ، ہ اور باقی کا لفظ بچے کو کہنے دیں۔ اگر بچہ ایک دفعہ میں نہ کہ سکے تو اس پر ناراض ہونے کی بجائے خود کہ کر دکھائیے۔




Color the pictures starting with haroof, use the images above for reference. and if a child wants to do colors of his choice let them do it. the purpose of this coloring activity is to improve the motor skills like holding pencil and drawing fine lines, not the pretty coloring. that will be boring for child, let their imagination run wild.
بچوں کو رنگ دے کر خود بھی ساتھ رنگ کریں۔صحیح رنگ کرنے کے لیے انہیں بالکل مجبور نہ کریں اس سے بچہ اکتا جائے گا۔ بلکہ اسکے رنگ پر حیرت اور خوشی کا اطہار کریں کہ اچھا یہ چیز ایسے بھی ہو سکتی ہے، یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔




Help the child in matching the correct haroof  wao, hey,choti yay and bari yay with the correct picture.




Some kids learn English phonics earlier than Urdu. by comparing the haroof with English phonics they will  grasp the sounds of haroof more easily.
کچھ بچے اردو کی نسبت انگلش جلدی سیکھ لیتے ہیں ، اسی طرح کچھ بچوں کے لیے انگلش مشکل ہوتا ہے۔ ملتے جلتی آوازوں والے حروف تہجی کو اے بی سی سے ملانے سے بچوں کو ایک زبان سے دوسری زبان کے استعمال میں مدد ملے گی اور یہ احساس ہو گا کہ دونوں زبانوں کو روزمرہ زندگی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔



My kids used to love rainbow writing. infect my eldest is the inspiration for these Urdu rainbow writing worksheets. encourage the child to write with different colors in harf hey thus making rainbows of the haroof.
 بچوں کو ہر حرف کے اندر مختلف رنگوں سے لکھنے دیں۔ دوسرے الفاظ میں رینبو یا قوس قزح جیسے رنگ برنگے حروف بنانے دیں۔بچوں کو پتا بھی نہیں چلے گا اور وہ حرف ز  کی مشق کئی دفعہ کر لیں گے۔




These worksheets are for writing practice. If child does not want to complete them don't force him.
بچوں کو حرف رلکھنے کی مشق کروائیں لیکن بچہ اگر پورا صفحہ نہ لکھنا چاہے تو اسے مجبور نہ کریں۔ تھوڑا کھیلنے کودنے دیں اور پھر کوشش کریں یا پھر اسکی جگہ رینبو رائیٹنگ ورک شیٹس کروا لیں۔




tracing worksheets are fun way for the early learners. ask them to trace harf hey, tracing worksheets  in different colors.
مختلف رنگوں کے استعمال سے ٹریسنگ کو مزید دلچسپ بنائیں۔



These activity sheets are my most favorite. they include little bit of everything, tracing Urdu haroof, writing Urdu haroof, rainbow writing Urdu haroof, matching Urdu haroof and even drawing as well.
بچے نے جتنا کچھ بھی سیکھا ہے اسکی پریکٹس کے لیے یہ ورک شیٹس بہترین ہیں۔ ان سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے انہیں آخر میں کروائیے۔








 

Or get all the content by Haroof