My kids used to love rainbow writing. infect my eldest is the inspiration for these Urdu rainbow writing worksheets. encourage the child to write with different colors in harf hamza thus making rainbows of the haroof.
بچوں کو ہر حرف کے اندر مختلف رنگوں سے لکھنے دیں۔ دوسرے الفاظ میں رینبو یا قوس قزح جیسے رنگ برنگے حروف بنانے دیں۔بچوں کو پتا بھی نہیں چلے گا اور وہ حرف ء کی مشق کئی دفعہ کر لیں گے۔
These worksheets are for writing practice. If child does not want to complete them don't force him.
بچوں کو حرفء لکھنے کی مشق کروائیں لیکن بچہ اگر پورا صفحہ نہ لکھنا چاہے تو اسے مجبور نہ کریں۔ تھوڑا کھیلنے کودنے دیں اور پھر کوشش کریں یا پھر اسکی جگہ رینبو رائیٹنگ ورک شیٹس کروا لیں۔
tracing worksheets are fun way for the early learners. ask them to trace harf hamza, tracing worksheets in different colors.
مختلف رنگوں کے استعمال سے ٹریسنگ کو مزید دلچسپ بنائیں۔
These activity sheets are my most favorite. they include little bit of everything, tracing Urdu haroof, writing Urdu haroof, rainbow writing Urdu haroof, matching Urdu haroof and even drawing as well.
بچے نے جتنا کچھ بھی سیکھا ہے اسکی پریکٹس کے لیے یہ ورک شیٹس بہترین ہیں۔ ان سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے انہیں آخر میں کروائیے۔